سعودی عرب میں کار بم دھماکہ، حملہ آور ہلاک،2 پولیس اہلکار زخمی -
The news is by your side.

Advertisement

سعودی عرب میں کار بم دھماکہ، حملہ آور ہلاک،2 پولیس اہلکار زخمی

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خود کش دھماکے میں حملہ آور مارا گیا جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقع اس وقت پیش آیا، جب نامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری کار سیکورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرادی، دھماکے میں حملہ آور مارا گیا جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

زرائع کے مطابق دونوں زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں