سندھ ہائیکورٹ : وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف پٹیشن دائر -
The news is by your side.

Advertisement

سندھ ہائیکورٹ : وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف پٹیشن دائر

کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف پٹیشن دائر کر دی گئی۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے، سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیرداخلہ کیخلاف پٹیشن دائر ہونے کے بعد اٹارنی جنرل آف پاکستان کو دو ستمبر کیلئے نوٹس جاری کردیا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں