پیر, مارچ 9, 2026
اشتہار

سونامی سے آگاہی کیلئے ڈیوائس تیار

اشتہار

حیرت انگیز

پرتگال: سمندری طوفان اور سونامی سے آگاہی کے لیے ڈیوائس کی تیاری آخری مراحل میں پہنچ گئی۔

سمندرطوفان اور سونامی کے خطرے سے آگاہی کے لیے ڈیوائس تیار کررہے ہیں، پرتگال کے شہر سیٹوبال کے ساحلی کنارے پر آزمائشی بنیادوں پر انوکھی ڈیوائس نصب کرڈالی ، جو  کسی بھی بڑے سمندری خطرے یا سونامی سے ہوشیار کریگی۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگران کا آزمائشی تجربہ کامیاب رہا تو مستقبل میں دنیا بھر میں سونامی کے خطرے کی پہلے ہی آگاہی حاصل کرکے ہزاروں جانوں کو بچایا جاسکتا ہے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں