سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے کی کمی، 48ہزار5 سو ہوگئی -
The news is by your side.

Advertisement

سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے کی کمی، 48ہزار5 سو ہوگئی

کراچی : سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، جو فی تولہ مزید پچاس روپے کم ہوگئی ہے۔

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جو فی تولہ مزید پچاس روپے کم ہوکر اڑتالیس ہزار پانچ سو پر آگئی ہے، اسی طرح دس گرام سونے تینتالیس روپے کمی کے بعد اکتالیس ہزار پانچ سو اکہتر روپے ہوگئی ہے، سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں