پیر, مئی 11, 2026
اشتہار

سیاسی جماعتیں خصوصی عدالتوں کے قیام پراتفاقِ رائے کے قریب، احسن اقبال

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کہتے ہیں کہ اسپیشل کورٹس کے قیام سے متعلق قانون سازی پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق ہورہا ہے۔

وزیرِاعظم نوازشریف کی زیرِ صدارت اجلاس جاری تھا جس میں آرمی چیف اور ملٹری کے اعلیٰ عہدیدار بھی شریک تھے۔ اجلاس کے دوران کئے گئے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں سے متعلق قانون سازی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔

انہوںنے مزید کہا کہ خصوصی عدالتیں فوجی افسران پر مشتمل ہوسکتی ہیں۔

+ posts

سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

اہم ترین

فواد رضا

مزید خبریں