سیالکوٹ: نہرمیں کار گرگئی،2 افراد ڈوب کرجاں بحق -
The news is by your side.

Advertisement

سیالکوٹ: نہرمیں کار گرگئی،2 افراد ڈوب کرجاں بحق

سیالکوٹ:  ہیڈ مرالہ روڈ پر کار نہر میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق کار میں سوار تین افراد ہیڈ مرالہ روڈ سے گزر رہے تھے کہ کار نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر  نہر سے دو افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں