کراچی: عدالت نے سات سالہ بچے کے قاتل شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ پھر جاری دیئے گئے ہیں۔
قتل کے مجرم شفقت حسین کو چار اگست کو سینٹرل جیل میں پھانسی دی جائے گی، اس سے قبل مجرم شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کئی مرتبہ ملتوی ہوئے تھے، مجرم نے تاوان نہ ملنے پر دو ہزار ایک میں بچے کو قتل کردیا تھا۔
یاد رہے کہ شفقت حسین کے معاملے پر وزارتِ داخلہ نے بھی نوٹس لیا۔