شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری30شدت پسندہلاک -
The news is by your side.

Advertisement

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری30شدت پسندہلاک

بنوں: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نےآپریشن عضب کے دوران تیس دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں حملہ کیاگیاجس کے دوران تیس دہشتگردمارے گئے ان دہشتگردوں میں غیرملکی بھی شامل ہیں، جبکہ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں