شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 9دہشت گرد ہلاک -
The news is by your side.

Advertisement

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 9دہشت گرد ہلاک

شوال: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرکے نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی گزشتہ شب بر مند کے علاقے میں مصدقہ اطلاعات پر کی گئی۔

کارروائی پاک افغان بارڈر کے قریب کی گئی جس کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے جبکہ دہشت گردوں کےکئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں