The news is by your side.

Advertisement

شکار پور: مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،2جاں بحق،7زخمی

شکار پور : ڈسٹرکٹ جیل کے قریب مانسہرہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔

حادثہ میں جاں بحق دو مسافر نعیم الزماں اور دوسرے کی تاحال شناخت نہ ہو سکی جبکہ اٹھارہ مسافر زخمی ہوگئے، جن میں سے سات کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جبکہ گیارہ معمولی زخمی ہوئے ،جن کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

سات شدید زخمیوں میں سے چار کو سکھر منتقل کردیا گیا جبکہ تین سول اسپتال شکار پور میں زیر علاج ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں