اتوار, مارچ 8, 2026
اشتہار

شکار پور میں دھماکہ سنا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

شکار پور: سلطان کوٹ میں دھماکہ کی آوازسنی گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل شکار پور میں امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا تھا ،جس کے نتیجے میں 58افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں