شکرگڑھ:بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی کارروائی -
The news is by your side.

Advertisement

شکرگڑھ:بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی کارروائی

شکرگڑھ : کورال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے جواب میں رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔

رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب شکرگڑھ میں کورال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس سے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، بھارتی فائرنگ کے بعد بعد چناب رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں