جمعرات, مارچ 12, 2026
اشتہار

شیخوپورہ: چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں بحق

اشتہار

حیرت انگیز

شیخوپورہ : مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ماں اوراس کے دو کم سن بچے شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے غازی مدوالا میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اوردو بچے موقع پرہی جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 35 ماں نادیہ ،نو سالہ رمشا اور تین سالہ معین شامل ہیں۔

لاشوں کو ملبے سے نکال کر ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

+ posts

سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

اہم ترین

فواد رضا

مزید خبریں