اتوار, مئی 17, 2026
اشتہار

ضربِ عضب: فضائی حملے میں اہم کمانڈر سمیت 23شدت پسند ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

شمالی وزیرستان: تحصیل دتہ خیل کے علاقوںمداخیل، میوہ خیل اور لٹاکامیں پاکستانی فورسز کی فضائی کاروائی میں غیر ملکیوں سمیت 23 شدت پسند مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کاروائی میں جیٹ طیاروں نے حصہ لیا جس میں مارے جانے والے دہشتگردوں میں زیادہ تعداد ازبک باشندوں کی ہے جن میں اہم ازبک کمانڈر حذیفہ بھی شامل ہے۔

عسکری ذرائع نے باقی مرنے والوں میں دو مزید کمانڈروں کے شامل ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ فضائی کاروائی کے دوران دہشتگردوں کی زیر زمین گزر گاہ سمیت متعدد ٹھکانے بھی تباہ کئے گئے ہیں۔

+ posts

سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

اہم ترین

فواد رضا

مزید خبریں