The news is by your side.

Advertisement

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام

کراچی : بین الاقوامی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔

مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت اڑتالیس ہزار روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت اکتالیس ہزارایک سو بیالیس روپے پر برقرار ہے ۔ عالمی منڈیوں میں سونےکی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاو کے بعد استحکام  ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت بارہ سو تئیس ڈالر پر موجود ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں