site
stats
اے آر وائی خصوصی

عظیم صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات شروع

قصور:  پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے دو سو ستاون ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات آج سے قصور میں شروع ہورہی ہیں۔

عرس کے پہلے روز بعد از نماز عشاءمزار پر محفل مشاعرہ ہوگی جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے شعراء اپنا کلام پیش کریں گے، جبکہ رات بارہ بجے محفل نعت ہوگی، انتظامیہ کی جانب سے زائرین کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ مانیٹرنگ کے لیے کلو زسر کٹ کیمر وں کا بھی انتظا م کیا گیا ہے،زائرین میٹل ڈیٹکٹر ،واک تھرو گیٹس سے گزر کر اندر داخل ہوسکیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top