site
stats
پاکستان

عمران خان کے ٹیپ نےدھرنےکی اصل حقیقت بے نقاب کردی، پرویزرشید

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں دھرنا منتخب حکومت کے خلاف سازش تھی۔

وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ ٹیپ نےدھرنےکی اصل حقیقت بے نقاب کردی، ٹیپ نے جاوید ہاشمی کے الزامات سچ ثابت کردئیے۔

پرویز رشید نے کہا کہ تحریک انصاف چوردروازےسےاقتدارحاصل کرناچاہتی ہے،پی ٹی وی پر حملے کے حوالے سے پی ٹی آئی کا نام شامل کرناچاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کےخلاف نازیبازبان کے استعمال پر ایکشن ہونا چاہئے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top