تازہ ترین

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے...

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ...

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور...

‘عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی’

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بارش سے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے تربیلا ڈیم سے 3684 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے بجلی کا مستقل شارٹ فال 6سے7ہزار میگاواٹ کے درمیان ہے۔

خرم دستگیر نے کہا کہ بارش سے ڈیموں میں پانی میں اضافہ ہوا تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے بجلی کی پیداواربڑھنےسےلوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ کمی دکھیں گے بجلی کا حالیہ شارٹ فال 4 سے 5 ہزار میگا واٹ ہے۔

Comments

- Advertisement -