غلطی سے سرحد پار کرنے والا13سالہ لڑکا بھارتی حکام کے حوالے -
The news is by your side.

Advertisement

غلطی سے سرحد پار کرنے والا13سالہ لڑکا بھارتی حکام کے حوالے

لاہور: پاک فوج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے تیرہ سالہ لڑکے کو بھارتی حکام کے حوالے کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تیرہ سالہ منظر حسین غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرکے پاکستانی علاقے میں آگیا تھا،  جیسے پاک فوج نے بھارتی حکام کے حوالے کردیا ہے، سرحد پار کرنے والا لڑکے کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں جہان نگر سے ہے ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اگست میں بھارتی سپاہی ستیاشیل یادیو کو بھی پاک فوج نے بھارتی حکام کے حوالے کیا تھا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں