The news is by your side.

Advertisement

فلم گولڈ فنگرمیں استعمال ہونے والی گھڑی اور کارکی نقل نیلام

لندن : جیمز بانڈ سیریز کی فلم گولڈ فنگرمیں استعمال ہونے والی گھڑی اور کار کی نقل نیلام کر دی گئی ہے۔

جیمز بانڈ فلم سیریز گولڈ فنگر کو پچاس سال مکمل ہونے پر لندن میں تقریب ہوئی، جس میں فلم کی کاسٹ نے بھی خصوصی شرکت کی، فلم گولڈ فنگر میں استعمال ہونے والی گھڑی اورگاڑی کی نقل کو نیلامی کے لئے پیش کیا گیا، جنھیں ایک لاکھ چھتیس ہزار پاؤنڈ میں فروخت کر دیا گیا ہے۔

نیلامی کی رقم بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والے ادارے کو دے دی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں