اتوار, جنوری 18, 2026
اشتہار

فیس بک میسیجنراستعمال کرنے کے لیے اب اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک : فیس بک میسیجنر استعمال کرنے کےلیےاب اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔

فیس بک انتظامیہ نے ایک نئی خوشخبری دی ہے، اب فیس بک کے میسینجر کو استعمال کرنے کے لیے اپنا اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت نہیں، اب آپ آسانی سے بغیر اکاونٹ کے فیس بک میسنجر استعمال کر سکتے ہیں۔

اس سے پہلے یہ سہولت صرف امریکہ کے علاوہ تین ممالک میں دستیاب تھی لیکن اب تمام ملکوں میں صارفین اس سروس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

اس نئی سروس سے صارفین کو تصاویر، ویڈیوز، گروپ چیٹ، وائس ویڈیو کالنگ، اسٹیکرز اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی، جو وہ میسینجر کے ذریعے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں