site
stats
انفوٹینمنٹ

فیس بک نے کاروباری صارفین کی مشکل حل کردی

سماجی ویب سائٹ فیس بک اب کاروباری رابطوں اور تجارتی مقاصد کے لیے بھی استعمال کی جائے گی۔

فیس بک کا کاروبار سے منسلک حضرات کی مشکل حل کرنے کے لیے نئی ویب سائٹ “فیس بک ایٹ ورک”پر کام جاری ہے، فیس بک کی اس نئی ویب سائٹ پر صارفین کو نجی پروفائل اپنی کاروباری پروفائل سے الگ رکھنے کی سہولت حاصل ہوگی۔

جس سے صارفین دفتری ساتھیوں سے چیٹ اور پیشہ ورانہ رابطوں سے منسلک رہ سکیں گے جبکہ مختلف کمپنیاں اپنے پیج بنا کر صارفین کو سروس بھی فراہم کر سکیں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top