site
stats
اہم ترین

لاہور:پنجاب میں آرٹیکل245 کے تحت فوج طلب کرنے پر غور

پنجاب : آرٹیکل دو سو پنتالیس کے تحت فوج طلبی پر غور کیا جا رہا ہے، امن وامان کی صورتحال قائم رکھنے کے لیے صوبائی وزیر قانون کی جانب سے پہلے ہی فوج بلانے کا اشارہ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں صوبائی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئےخط لکھا جا سکتا ہے، صوبائی وزیر قانون رانا مشہود بھی امن و امان کی صورتحال خراب ہونے پر فوج بلانے کا عندیہ دے چکے ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top