The news is by your side.

Advertisement

لاہور لٹریری فیسٹول: فل پروف سیکیورٹی کیلئے پولیس چیف سے سفارش

لاہور: ضلعی حکومت نے لٹریری فیسٹول کے انعقاد اور اسے فل پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پولیس چیف کو سفارش کردی۔

ضلعی حکومت ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز سے شروع ہونے والا تین روزہ فیسٹول پہلے منسوخ کرنےکے لیے کہا گیا تھا تاہم بعد میں ڈی سی او کی جانب سے فیسٹول کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے سفارش کر دی گئی ہے۔

لٹریری فیسٹول جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو الحمرا میں منعقد کیا گیا تھا، جسے مکمل طور پر سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ڈی سی او لاہور نے پولیس چیف کو سفارش کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں