جمعہ, جنوری 23, 2026
اشتہار

لندن: برطانیہ کی وزارتِ دفاع میں افطار ڈنر کا اہتمام

اشتہار

حیرت انگیز

لندن : برطانیہ کی وزارتِ دفاع میں مسلم فورم کی جانب سے مسلمان فوجیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی مسلح افواج کے مسلم فورم کی جانب سے وزارت دفاع میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا، افطار کے بعد وزراتِ دفاع میں پہلی بار اذان دی گئی اور باجماعت نمازِ مغرب بھی ادا کی گئی۔

افطار کا اہتمام لندن بم دھماکوں کی دسویں برسی کے موقع پر کیا گیا تھا، جس کا مقصد دہشتگردی کے مقابلے میں دنیا کو بھائی چارگی کا پیغام دینا تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں