The news is by your side.

Advertisement

لندن: رنگارنگ “الٹرنیٹوومس ورلڈ” مقابلہ ہوا

لندن: رنگا رنگ اور قہقہوں سے بھرپور “الٹرنیٹوو مس ورلڈ” مقابلہ ہوا۔

لندن کے شیکسپئیر گلوب تھیٹر میں “الٹر نیٹوو مس ورلڈ” کمپٹیشن نے تیرہ سال بعد تھیٹر کی رونقیں بھال کیں، تھیٹر میں منفرد طرز کا مقابلہ حسن ہوا، جس میں فرضی وتصوراتی کرداروں نے اپنے رنگا رنگ لباس اور طنزومزاح کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

مقابلہ حسن میں منفرد نظر آنے والی مس زیرو نے کامیابی حاصل کی، جنہیں مس ورلڈ کاتاج بھی پہنایا گیا۔

تھیٹر کے شائقین نے اس منفرد طرز کے مقابلے کو بے پناہ سراہا۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں