site
stats
کھیل

لندن میں رسی پرسائیکل چلانےکا شاندارمظاہرہ

برطانیہ میں اسٹنٹ رائیڈر نے لوپ پرسائیکل چلانے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

 لندن میں دریائے ٹیمز پر پانچ میٹرلوپ پرسائیکل چلانےکا شاندارمطاہرہ کیا گیا۔

دنیا بھر میں خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرنے میں شہرت یافتہ اٹھائیس سالہ اسکوٹش اسٹنٹ ڈینی میکاسکل نے لوپ پرسائیکل چلانےکا چیلنج قبول کیا تھا۔

ڈینی میکاسکل نے لوپ پر شاندار مظاہرہ کیا،اس منفرد اسٹنٹ کی ویڈیو کو انٹر نیٹ پر مختصروقت میں چھ کروڑ لوگوں نے دیکھا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top