مراد علی شاہ نے سندھ کے وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا -
The news is by your side.

Advertisement

مراد علی شاہ نے سندھ کے وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا

کراچی: مراد علی شاہ نے سندھ کے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ نے گورنر ہائوس کراچی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ان سے وزیرخزانہ کے عہدےکا حلف لیا، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ،سندھ کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں