جمعہ, مارچ 6, 2026
اشتہار

مری میں جیپ گہری کھائی میں جا گری

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: مری میں موہڑہ شریف کھنی تاک روڈ پر مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں جیپ میں سوارآٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ ایمبولینس کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا اور موقع پر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تمام زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا۔

تین افراد جو شدید زخمی تھے انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد بے نظیر شہید ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا ۔

+ posts

سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

اہم ترین

فواد رضا

مزید خبریں