مغربی طاقتوں سےجوہری معاہدہ جلد طےپاجائیگا،ایرانی صدرحسن روحانی -
The news is by your side.

Advertisement

مغربی طاقتوں سےجوہری معاہدہ جلد طےپاجائیگا،ایرانی صدرحسن روحانی

تہران:ایرانی صدرحسن روحانی نے امید ظاہرکی ہے کہ مغربی طاقتوں سےجوہری معاہدہ جلد طےپاجائیگا۔

قوم سے اپنے خطاب میں ایرانی صدرکا کہنا تھا کہ ایٹمی ڈیل سےمتعلق چند نکات ابھی طےہونا باقی ہیں تاہم وہ پرعزم ہیں کہ مغربی طاقتوں سے ایٹمی معاملے پرمعاہدہ حتمی ڈیڈ لائن سے پہلے ہو جائیگا اور فریقین چوبیس نومبر سے قبل کوئی نہ کوئی مثبت حل نکال لیں گے،ایرنی صدر کا کہناتھا کہ وہ قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ ایٹمی ڈیل ایران کےلئےخوش آئند ثابت ہوگی ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں