ملتان: سنٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی پر لٹکادیا گیا -
The news is by your side.

Advertisement

ملتان: سنٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

ملتان: سینٹرل جیل مٰں سزائے موت کے منتظر قیدی کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔

ملتان سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نصراللہ کو پھانسی دے دی گئی، نصراللہ نےانیس سو چورانوے میں مظفرگڑھ میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

مجرم نصراللہ بیس سال سے زائد قید کی سزا کاٹ چکا تھا۔

جیل حکام کے مطابق مجرم کا پھانسی سے قبل طبی معائنہ کرایا گیا جبکہ اہلخانہ سے ملاقات بھی کرائی گئی تھی، پھانسی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں