The news is by your side.

Advertisement

ملتان سے پاکستان مخالف’این جی او‘کا ڈائریکٹرگرفتار

ملتان: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ایک این جی او کے ڈائریکٹرگرفتارکرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نان گورنمنٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ضیا الرحمن کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے اپنی گرفت میں لیا ہے۔

ضیا الرحمن پر الزام ہے کہ وہ اور اس کی تنظیم پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

ملزم کے خلاف اینٹی نیشنل ایکٹیویٹیزایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گزشتہ ماہ بھی وزارت داخلہ کے احکامات پرایک امریکی این جی او ’’آئی میپ‘‘کو کالعدم قرار دیا تھا جس کے بعد این جی او کے دفاتر سیل کرکے تمام تر ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں