ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں ہو رہا، شاہد آفریدی کا ٹویٹ -
The news is by your side.

Advertisement

ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اچھا نہیں ہو رہا، شاہد آفریدی کا ٹویٹ

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ملک کے سیاسی بحران سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے موجودہ حالات کے بارے میں ایک برا خواب دیکھا ہے، اس وقت ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہے اور وہ پاکستا ن کے لئے دعا گو اور پر امید ہیں ، یاد رہے کہ آزادی مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے شاہد آفریدی کو تحریک انصاف کا ساتھ دینے کی دعوت بھی دی تھی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں