ہفتہ, مئی 9, 2026
اشتہار

موبائل فونز کی اسکرینیں جوڑنے کی ٹیکنالوجی ایجاد کرلی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

امریکہ: موبائل فونز کی اسکرینیں جوڑنے والی ٹیکنالوجی ایجاد کرلی گئی ہے، کئی موبائل جوڑ کر ایک اسکرین بنائی جا سکے گی۔

ایک امریکی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ موبائل فون کو آئی پیڈ بنانے والی نینو میگنیٹک ٹیکنالوجی ایجاد کرلی گئی ہے اور اسے اگلے ماہ لاس ویگاس شہر میں متعارف کروایا جا رہا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سےدو یا تین موبائل فونز کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر ایک بڑی اسکرین کی شکل دی جا سکتی ہے، جو فونز آپس میں جڑیں گے اور ان کی اسکرین کے علاوہ بیٹری اور ڈیٹا بھی مشترکہ طور پر استعمال ہو سکے گا۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں