The news is by your side.

Advertisement

موبائل فون ٹاورز طوفان کی پیش گوئی کریں گے

موبائل فون کے ٹاورز اب آنے والے بڑے بڑے طوفانوں، سیلابوں اور ان کی شدت کے بارے میں پیش گوئی کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے ۔

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیش رفت  ہوئی، مستقبل میں بڑے طوفانوں اور سیلابوں کا قبل از وقت پتہ چلانا کیلئے اب موبائل ٹاورز سے مدد لی جا سکے گی۔

جدید تحقیق کے بعد ماہرین ایسی ڈیوائس تیار کرنے میں مصروف ہیں، جس کو اگر موبائل فون کے ٹاورز میں نصب کردیا جائے تو وہ قبل ازوقت طوفان و سیلاب کی پیشگوئی کرنے میں مدد گارثابت ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں