site
stats
انٹرٹینمںٹ

میکسیکو میں موسم کا حال بتانے والی کے چرچے

میکسیکو کے ایک ٹی وی چینل پر موسم کا حال بتانے والی یانٹ گارشیا عوام میں اپنی خوبصورت شخصیت کے سبب بے پناہ شہرت حاصل کررہی ہیں۔

ان کی دل آویز شخصیت کے سبب موسم کے حال جیسا خشک موضوع بھی عوامی دلچسپی کا سبب بن گیا ہے۔

کم سے کم اس وقت تک ہرگزنہیں جب موسم کا حال یانٹ گارشیا بتارہی ہوں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top