ناسا نے اسٹریس راکٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا -
The news is by your side.

Advertisement

ناسا نے اسٹریس راکٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا

ورجینیا: امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے اسٹریس راکٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔

ناسا کے مطابق راکٹ ورجینیا کی ویلوپس فلائٹ فیسلیٹی سے لانچ کیا گیا، راکٹ اپنے ساتھ مدار میں کارگو ایئر کرافٹ بھی لے کر گیا ہے، جس میں تین ہزار پاونڈ سے زائد سامان موجود ہے ،یہ سامان انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پہنچایا جائے گا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں