جمعرات, جنوری 15, 2026
اشتہار

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی آج18ویں سالگرہ ہے

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: قوم کی بیٹی،پاکستان کی پہچان اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آج اپنی اٹھارویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔

گل مکئی کے نام سے ڈائری لکھ کر شہرت پانے والے ملالہ بارہ جولائی انیس سو ستانوےکو سوات کے علاقے مینگورہ میں پیدا ہوئیں جہاں انھوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔

 ملالہ یوسفزئی بچپن ہی سے تخلیقی صلا حیتیوں کی مالک تھی۔ ملالہ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشاں رہی ، جس پرنو اکتوبر دو ہزار بارہ کو طالبان کے حملہ کا نشانہ بنیں۔

 انھیں علاج کے لئے لندن منتقل کیاگیا اور ابھی وہ بیرو ن ملک ہی مقیم ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں