site
stats
عالمی خبریں

واشنگٹن:امریکی فوجی کے لئے اعلیٰ فوجی اعزاز میڈل آف آنر

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے غیر معمولی شجاعت کا مظاہرہ کرنے پر سارجنٹ ریان پٹس کو اعلیٰ فوجی اعزاز میڈل آف آنر سے نوازا۔

وائٹ ہاوس میں سارجنٹ ریان کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں امریکی صدر براک اوباما نے سارجنٹ ریان کی دلیری کی تعریف کرتے ہوئے انھیں میڈل آف آنر عطا کیا۔

سارجنٹ ریان پٹس دو ہزار آٹھ  میں افغانستان کے صوبے کنڑ میں افغان طالبان کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، اس موقع پر اوباما نے اس جھڑپ میں مرنے والے فوجیوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top