واہگہ بارڈر دھماکے کی تحقیقات میں مدد کریں گے، رچئرڈاولسن -
The news is by your side.

Advertisement

واہگہ بارڈر دھماکے کی تحقیقات میں مدد کریں گے، رچئرڈاولسن

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے واہگہ بارڈر پر دھماکے کی تحقیقات میں امریکی مدد کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

امریکی سفیر نے سانحہ واگاہ بارڈر کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ، پاکستان کے ساتھ دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے جڑا ہوا ہے ۔

امریکی سفیررچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان کو دھماکے میں تحقیقات کے سلسلے میں معاونت فراہم کریں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں