ورلڈ کپ : یو اے ای کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ٖفیصلہ -
The news is by your side.

Advertisement

ورلڈ کپ : یو اے ای کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ٖفیصلہ

پرتھ : عالمی کرکٹ کپ کا اکیسواں میچ یو اے ای اور بھارت کے درمیا ن کھیلا جارہا ہے،  بھارت اور یو اے ای کے درمیان میچ سے قبل ٹاس میں یو اے ای نے ٹاس  جیت کر پہلے بیٹبنگ کا فیصلہ کیا  ہے۔

بھارتی کرکٹ تیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ یو اے کی ٹیم کو جلد سے جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں