وزارت داخلہ کا عزیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے وزارت خارجہ کو خط -
The news is by your side.

Advertisement

وزارت داخلہ کا عزیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے وزارت خارجہ کو خط

کراچی: عزیرجان بلوچ کی گرفتاری کے بعد اسے وطن واپس لانے کے لیے وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ پاکستانی سفارت خانے کو عزیر جان بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے تمام دستاویزات تیار کرکے دے اور اس کی گرفتاری کے لیے جانے والی کراچی پولیس کی ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے،اس حوالے سے جو بھی دستاویزات ہیں وہ فوری طور پر انٹرپول کو فراہم کی جائے اور ملزم کی حوالگی کو جلد یقینی بنائی جائے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں