اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا اعلی سطح کا اجلاس کل طلب -
The news is by your side.

Advertisement

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا اعلی سطح کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے ملکی صورت حال پر گفتگو کےلئے اعلی سطح کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے کل اعلی سطح کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے، اجلاس میں وفاقی وزراء، پارٹی کی مرکزی قیادت اور اعلی حکام شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران آئی ڈی پیز اور ملکی سیاسی صورت حال پر غور سمیت چودہ اگست کی تقریب سے متعلق امور بھی زیر غورلائے جائیں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں