وزیراعظم نواز شریف آج اراکین پارلیمنٹ سےاہم خطاب کریں گے -
The news is by your side.

Advertisement

وزیراعظم نواز شریف آج اراکین پارلیمنٹ سےاہم خطاب کریں گے

کراچی:وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف آج صبح قومی اسمبلی میں خطاب کریں گے۔

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں اور دونوں جماعتوں کے قائدین کی جانب سے مطالبات کے تناظر میں وزیراعظم محمد نواز شریف آج صبح قومی اسمبلی میں اراکین پارلیمنٹ سے اہم خطاب کریں گے اوراراکین پارلیمنٹ کو فیصلوں پراعتماد میں لیں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں