جمعہ, جنوری 16, 2026
اشتہار

ومبلڈن ٹینس مینز ڈبلز راؤنڈ میں اعصام الحق کی پہلی کامیابی

اشتہار

حیرت انگیز

لندن :پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق ومبلڈن ٹینس مینز ڈبلز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

 لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس کے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور انکے پارٹنر جائلز مولرکا مقابلہ بینجمن بیکر اور روبرٹو میٹن پر مشتمل جوڑی سے ہوا۔

 اعصام مولر کی جوڑی نے یک طرفہ مقابلے کے بعد حریف جوڑی کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔

 ٹیم اعصام کی کامیابی کا اسکور چھ تین،چھ تین اور چھ تین رہا،دوسرے راؤنڈ میں اعصام اور مولر کی جوڑی کا مقابلہ فرانسیسی جوڑی سے ہوگا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں