منگل, مئی 19, 2026
اشتہار

وولف آف وال اسٹریٹ2014میں غیرقانونی طریقے سے ڈاؤن لوڈ کی جانے والی فلم

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک: بدعنوان اسٹاک بروکرز پر بنائی جانے والی فلم وولف آف وال اسٹریٹ دو ہزار چودہ میں غیرقانونی طریقے سے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی فلم رہی۔

انٹرنیٹ پائریسی پر نظر رکھنے والی امریکی کمپنی ایکسیپیو کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ فلم وولف آف وال اسٹریٹ سن دو ہزاد چودہ میں انٹرنیٹ کے زریعے ڈاون لوڈ کی جانے والی فلموں میں پہلے نمبر پر رہی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وولف آف وال اسٹریٹ کو تین کروڑ تین لاکھ پچاس ہزار مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا جبکہ دوسرے نمبر پر فلم فروزن کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد دو کروڑ ننانوے لاکھ انیس ہزار رہی۔

وولف آف وال اسٹریٹ ایک سال قبل امریکہ میں ریلیز کی گئی تھی، اسے بہترین فلم کے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں