اتوار, مارچ 8, 2026
اشتہار

ویت نام کا ہیئر ڈریسر تلواروں سے بال کاٹنے لگا

اشتہار

حیرت انگیز

ہنوئی: قینچی کا زمانہ پرانا ہوا، ویت نام کا ہیئر ڈریسر تلواروں سے بال کاٹنے لگا۔

قینچی کے ذریعے بال کاٹنے والے ماہر ہیئر ڈریسرتو آپ نے کئی دیکھے ہوں گے لیکن ویت نام کے اس ہیئر ڈریسر کا تو انداز ہی نرالا ہے، جو قینچیوں کا استعمال ہرگز نہیں کرتا بلکہ بالوں کو تیز دھار والی تلوار سے کاٹتا ہے۔

ہنگ نامی اس ماہر ہیئر ڈریسر کا کہنا ہے کہ اس نے چار سال کی طویل ٹریننگ کے بعد اس فن پر مکمل عبور حاصل کیا ہے، گو کہ یہ کام کافی مشکل اور خطرناک ہے لیکن ہنگ کے مطابق اسے قینچی کے مقابلے میں تلواروں سے بال کاٹنا زیادہ آسان لگتا ہے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں