site
stats
پاکستان

پانچ سالہ ایان قریشی کم عمرترین مائیکروسافٹ پروفیشنل بن گیا

برطانیہ: پاکستانی نژاد 5سالہ بچے ایان قریشی نے کم عمرترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

برطانیہ کے شہر کونسٹری میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص محمد عاصم قریشی کے پانچ سالہ بچے آیان قریشی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور دنیا کے کم عمر مائیکرو سوفٹ سرٹیفائڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

آیان قریشی نے یہ امتحان برمنگھم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام آن لائن دیا تھا جبکہ پانچ سالہ آیان نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top