پیر, مارچ 17, 2025
اشتہار

پاکستانیوں کا حضوراکرم صلی علیہ وآلہ وسلم سے ٹویٹرپراظہارِعقیدت

اشتہار

حیرت انگیز

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم سے اظہارعقیدت کے لئے پاکستانی مسلمان ان کے لئے محبت اوراحترام کے ساتھ ان کی مدح کررہے ہیں۔

اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹرینڈ پاکستان میں پہلے نمبرپر گردش کررہا ہے جس میں پاکستانی مسلمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم کو اپنا نصب العین قرار دے رہے ہیں۔

MuhammadPBUH


#OurIdealMuhammadPBUH


یہاں ہم کچھ ٹویٹس آپ کے ساتھ شیئر کررہیے ہیں جن میں ہمارے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کی مدح کی جارہی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں