site
stats
پاکستان

پنجاب حکومت نے چوہدری برادارن کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی

لاہور: پنجاب حکومت نے چوہدری برادارن کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی۔

پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ق کے رہنماوں چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے لاہور پولیس نے چوہدری برادران کو دیئے گئے اپنے گارڈ واپس بلالیے ہیں ۔

چوہدری شجاعت سابق وزیراعظم اور پرویز الہٰی سابق ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top